Dawat ki Raah mein rukawatein




دعوت الی اللہ کی راہ میں رکاوٹیں

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:"میں اللہ کی راہ میں ڈرایا اور ستایا گیا ہوں۔ میری طرح نہ کسی کو ڈرایا گیا ہے اور نہ ستایا گیا ہے۔ مجھ پر مسلسل تیس دن ایسے بھی گزرے ہیں کہ اس عرصہ میں میرے اور بلال کے لئے ایسی خوراک نہ تھی جسے کوئی جاندار کھا سکے، سوائے اس تھوڑی سی چیز کے جو بلال نے اپنی بغل میں چھپا رکھی تھی۔" (ترمذی)

No comments:

Post a Comment