Dawat o Islaah ka kam




دعوت و اصلاح کا کام

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت علی کرم اللہ وجہہ سے فرمایا:"اللہ کی قسم! اگر اللہ تعالیٰ تیرے ذریعے سے ایک آدمی کو بھی راہ راست پر چلنے کی توفیق دے دے تو یہ تیرے لئے بہتر ہے اس سے کہ تجھے سرخ اونٹ ملیں۔" (بخاری و مسلم)

No comments:

Post a Comment