Dozakh se nijat ka zariyah




دوزخ سے نجات کا ذریعہ

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:"خدا کے خوف سے رونے والا دوزخ کی آگ میں نہیں جائے گا یہاں تک کہ دودھ تھن میں لوٹ آئے۔اور اللہ کی راہ کا غبار اور دوزخ کا دھواں ایک جگہ جمع نہیں ہو سکتے۔" (ترمذی)

No comments:

Post a Comment