Dunya ki lazzatein aazmaish hein





دنیا کی لذتیں آزمائش ہیں

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ:"دنیا بڑی شیریں اور دلچسپ و دلربا ہے اور اللہ تعالیٰ تمہیں اس پر دسترس بھی دے گا تا کہ یہ دیکھے کہ تم اس حالت میں کیسے عمل کرتے ہو، پس دنیا سے بچو، اور عورتوں (میں دلچسپی لینے)سے بچو۔" (رواہ مسلم)

No comments:

Post a Comment