Fazeelat wali dua




فضیلت والی دعا

حضرت ابو بکررضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے التجا کی کہ مجھے کوئی دعا دکھا دیجئے کہ میں اپنی نماز میں وہ دعا کیا کروں۔ اس پر آنحضور صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے یہ دعا سکھائی:"اے اللہ بے شک میں نے اپنی جان پر بہت ظلم کئے ہیں اور تیرے سوا کوئی گناہوں کو بخشنے والا نہیں ہے۔ اے اللہ! اپنے پاس سے مجھے مغفرت عطا کر اور مجھ پر رحمت فرما، کیونکہ تو ہی بخشنے والا اور رحم کرنے والا ہے۔" 

No comments:

Post a Comment