Us ki bandagi


اللہ کی بندگی

حضرت ابو درداء رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتےہوئے سنا:"اللہ کی بندگی کرو جیسے کہ تم اُسے دیکھ رہے ہو۔ اگر ایسا نہ کر پاؤ تو یہ تصور کرو کہ وہ تمہیں  دیکھ رہا ہے اور اپنے آپکو مُردوں میں شمار کرو۔ اور مظلوم کی آہ سے بچو کیونکہ وہ قبول کی جاتی ہے۔ اور جو کوئی تم میں سے طاقت رکھتا ہے، وہ صبح اور عشاء کی نماز میں ضرور حاضر ہو (باجماعت پڑھے) اگرچہ اسے چوتڑوں  کے بل آنا پڑے۔"   (رواہ الطبرانی فی الکبیر)

بندۂ مومن کے ایمان میں جب اضافہ ہوت ہے تو اس کی یہی کیفیت ہو جاتی ہے۔ ان دو نمازوں کے اوقات ایسے ہیں جن میں انسان راحت و آرام کو بہت پسند کرتا ہے۔ اس لئے ان کی طرف خصوصی توجہ دلائی گئی ہے۔

No comments:

Post a Comment