Us ki raah mein nikalne ki fazeelat



اللہ کی راہ میں نکلنے کی فضیلت

حضرت ابو عبس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:"یہ نہیں ہو سکتا کہ کسی بندے کے قدم راہ خدا میں چلنے سے گرد آلود ہوئے ہوں، پھر ان کو دوزخ کی آگ چھو سکے۔" (رواہ البخاری)

No comments:

Post a Comment