Hajat mand musulmano ki kifalat




حاجت مند مسلمانوں کی کفالت

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:"جو مسلمان، کسی ننگے مسلمان کو لباس پہناتا ہے، اللہ تعالیٰ اسے جنت کا نہایت نفیس سبز لباس پہنائے گا۔ اور جو مسلمان کسی بھوکے مسلمان کو کھانا کھلاتا ہے اللہ تعالیٰ اسے کھانے کے لئے جنت کا پھل عطا فرمائے گا۔ اور جو مسلمان کسی پیاسے مسلمان کو پانی پلاتا ہے اللہ تعالیٰ اسے نہایت عمدہ سربمہر شراب پینے کے لئے عطا فرمائے گا۔" (ابو داؤد)

No comments:

Post a Comment