Hukmrano ke khilaf




حکمرانوں کے خلاف جہاد

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:"اللہ تعالیٰ نے مجھ سے پہلے جس نبی کو بھیجا، اس کی امت میں سے اس کے مددگاروں اور ساتھیوں نے اس کے بتائے ہوئے طریقہ کو اپنایا اور اس کے حکم کی پیروی میں کوئی دقیقه اٹھا نہ رکھا۔پھر ہوا یوں کہ ان کے بعد غلط کار جانشینوں نے ان کی جگہ لے لی۔ وہ اپنی کہی ہوئی باتوں پر عمل نہیں کرتے تھے۔ بلکہ وہ ایسے کاموں میں منہمک ہو گئے جن کے کرنے کا حکم خدا اور رسول نے انہیں نہیں دیا تھا۔ جس نے ان کے خلاف اپنے ہاتھ سے جہاد کیا وہ مؤمن ہے اور جو زبان (اور قلم) سے ان کے خلاف جہاد کرے وہ بھی مؤمن ہے اور جو اپنے دل سے ان کے خلاف جہاد کرے وہ بھی مؤمن ہے ۔ اور جو شخص اپنے دل میں بھی ان سے نفرت نہ کرے سمجھ لیجئے کہ اس میں رائی کے برابر بھی ایمان نہیں ہے۔" (رواہ مسلم)

No comments:

Post a Comment