Huqooq ki pasbani




حقوق کی پاسبانی

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:"آپس میں ایک دوسرے سے حسد نہ کرو، ایک دوسرے سے جھگڑا نہ کرو، ایک دوسرے سے کینہ نہ رکھو اور نہ ایک دوسرے سے منہ پھیرو (حقیر جانتے ہوئے) اور سب مل کر اللہ کے بندے اور بھائی بھائی بن جاؤ۔" (رواہ مسلم)

No comments:

Post a Comment