Kutta palne ki muzammat




کتا پالنے  کی مذمت

حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:"جو شخص ایسا کتا پا لے کہ جانور کی حفاظت یا شکار کے لئے نہ ہو تو ہر دن اس کے عمل سے دو قیراط کم ہو جاتے ہیں۔ (ایک قیراط احد پہاڑ کے برابر ہے) (رواہ البخاری)

No comments:

Post a Comment