Musulmano ke baahmi taluqaat




مسلمانوں کے باہمی تعلقات

حضرت ابو موسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:"ایک مسلمان کا دوسرے مسلمان سے تعلق ایک مضبوط عمارت کا سا ہے، اس کا ایک حصہ دوسرے کو مضبوط کرتا ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک ہاتھ کی انگلیاں دوسرے ہاتھ کی انگلیوں میں ڈال کر دکھایا(کہ مسلمانوں کو اس طرح باہم وابستہ اور پیوستہ ہونا چاہیے) ۔" (رواہ البخاری و مسلم)

No comments:

Post a Comment