Nai hakumat ki aham zimah dariyan




نئی حکومت کی اہم ذمہ داریاں

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:"جس شخص نے مسلمانوں پر قاضی (حاکم) کے عہدہ کی طلب و جستجو کی، یہاں تک کہ وہ اسے حاصل کرنے میں کامیاب ہو گیا اورپھر اس کا عدل و انصاف اس کے ظلم و ستم پر حاوی رہا تو اس کے لئے جنت ہے اور جس کا ظلم و ستم اس کے عدل و انصاف پر چھایا رہا تو اس کے لئے جہنم ہے۔" (رواہ ابوداؤد) 

No comments:

Post a Comment