Nemat ka asar




نعمت کا اثر

"حضرت عمران بن حصین رضی اللہ عنہ و ابی ہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ جب کسی شخص کو کسی نعمت سے نوازتے ہیں تو اس نعمت کا اثر اس پر دیکھنا پسند کرتے ہیں۔"
 (رواہ ابن سعد و ابن حبان)

نعمت کے اظہار کا ذریعہ طعام و لباس ہے لیکن اس میں صرف اسراف و تبذیر سے بچنا ضروری ہے وگرنہ اللہ تعالیٰ نے نعمتیں اور لباس بندہ مومن ہی کے لیے تو اصلاًپیدا کئے ہیں جنہیں استعمال کرنا چاہئے۔

No comments:

Post a Comment