Nizam e hakumat ko bigerhte dekh ker khamosh rehna




نظامِ حکومت کو بگڑتے دیکھ کر خاموش رہنا

حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:"مجھ سے پہلے اللہ نے جتنے نبی بھیجے ان کی امت میں سے ان کے حواری (ساتھی) اور اصحاب ہوتے تھے جو ان کی سنت پر عمل کرتے اور ان کے حکم کی پیروی کرتے۔ پھر ان اصحاب کے بعد نالائق جانشین پیدا ہوئے، وہ ایسی باتیں کرتے کہ جن پر خود عمل نہ کرتے اور وہ کام کرتے جن کے کرنے کا انہیں حکم نہ دیا گیا تھا۔ سو جو شخص ایسے لوگوں سے اپنے ہاتھ سے جہاد کرے گا وہ مومن ہے اور جو اپنی زبان سے جہاد کرے گا وہ بھی مومن ہے اور جو ان سے اپنے دل سے جہاد کے گا وہ بھی مومن ہے، اور اس کے علاوہ (خاموش رہنے والوں کا) رائی کے دانے کے برابر بھی ایمان باقی نہیں رہتا۔" (مشکو ٰة)



No comments:

Post a Comment