Pur fitan daur




پُرفتن دور

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:"نیک کام کرنے میں جلد بازی کرو، ان فتنوں سے پہلے جو کالی رات کو پیہم اور لگاتار تاریکیوں کی طرح آنے والے ہیں۔ صبح کا مؤمن شام کو کافر ہو جائے گا (یا فرمایا) شام کا مؤمن صبح ہوتے ہی کفر اختیار کر لے گا اور دنیا کے چند ٹکوں میں اپنا دین بیچ ڈالے گا۔" (رواہ المسلم)



No comments:

Post a Comment