Raah e Haq ka ghubaar
راہ حق کا غبار
حضرت ابو عبس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں، میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے سنا ہے:"جس کے قدم "اللہ کی راہ" میں غبار آلود ہوں، اللہ نے اس پر جہنم کی آگ حرام کی ہے۔" (رواہ البخاری)
No comments:
Post a Comment
‹
›
Home
View web version
No comments:
Post a Comment