Shuhadaa sabz gunbad mein




شہداء سبز گنبد میں

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:"بہشت کے دروازے پر"بارق" نامی ایک نہر ہے (راہ حق کے) شہیدوں (کی ارواح) کو اس کے کنارے پر ایک نہایت سبز رنگ کے گنبد میں ٹھہرایا جاتا ہے، صبح و شام انہیں رزق پہنچتا رہتا ہے۔" (مسند احمد)

No comments:

Post a Comment