Tab Woh tumhari duaaein qabool nahi kare ga




"...تب اللہ تمہاری دُعائیں قبول نہیں کرے گا"

حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:"مجھے اس ذات کی قسم ہے جس کے ہاتھ میں میری جان ہے (اے مسلمانو!) تم لازماً حکم دو گے معروف کا اور لازماً روکو گے منکر سے۔ (اگر تم نے ایسا نہ کیا)تو اللہ تعالیٰ تم پر اپنی طرف سے لازماً عذاب نازل کر دے گا اور پھر تم اس کو پکارو گے لیکن وہ تمہاری دعائیں قبول نہیں کرے گا۔" (رواہ الترمذی)



No comments:

Post a Comment