حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:"لذتوں کو کاٹنے والی کو بہت یاد کرو۔" رواہ الترمذی

mere walime per..



میرے ولیمے پر، میرے گھر والوں نے اپنے چند رشتےداروں کو صرف اس لئے نہیں بلایا
کیونکہ  وہ غریب ہیں اور جب ولیمے کے دن سب لوگ "سلامیاں" دے رہے ہونگے تو ان کو "سلامیوں" کے لئے پیسے نہ دینے کی وجہ سے شرمندگی ہوگی
بیشک کیا ہی بری رسم ہے اور کیا ہی برا کام جو ہم سب کرتے ہیں

www.AaoKamyaabikiterf.blogspot.com
Facebook Page: AaoKamyaabikiterf























Iblees ka asal roop aur kirdar!


Hamara? Media


ہمارا؟  میڈیا
جمہوریت  اور آمریت کے آزمائے ہوئے نظاموں کے مقابلے میں نوجوانوں کی اکثریت نے شرعی نظام کو بہترین قرار دیا
خلافت کو اپنا نجات دہندہ کہا
لیکن کسی ٹیلیویژن پر، کسی کالم نگار کی تحریر میں، کسی تجزیہ نگار کے جوش تقریر میں شرعی نظام کا حق میں نوجوان نسل کے اس فیصلے کی گھن گرج سنائی نہ دی
یہ لوگ کس جوش و خروش سے عمران خان، نواز شریف اور زرداری کی مقبولیت کے سروے پر ہفتوں پروگرام کرتے اور مہینو ں کالم لکھتے رہے
لیکن شریعت کے بارے میں نوجوانوں کے اس فیصلے کے بعد یوں لگتا ہے سب کو سانپ سونگھ گیا
www.AaoKamyaabikiterf.blogspot.com
Facebook Page: AaoKamyaabikiterf