Afsos!

!افسوس
کہ ہم مسلمان، غیر مسلموں کے تہذیب و تمدن پر مرے مٹے جا رہے ہیں
حالانکہ مسلمانو ں کے پاس ایسے روشن اور درخشندہ نمونے موجود ہیں
 جن کی مثال پیش کرنے سے دنیا قاصر ہے
!لیکن افسوس! صد افسوس

کہ مسلمانو ں نے اپنے چراغوں کو بجھا کر غیروں کی طرف منہ موڑ  لیا ہے 

مانگتے پھرتے ہیں اغیار سے مٹی کے چراغ 
!اپنے  خورشید  پہ پھیلا دئیے  سائے ہم نے 

www.AaoKamyaabikiterf.blogspot.com
Facebook Page: AaoKamyaabikiterf

No comments:

Post a Comment