Hamara? Media


ہمارا؟  میڈیا
جمہوریت  اور آمریت کے آزمائے ہوئے نظاموں کے مقابلے میں نوجوانوں کی اکثریت نے شرعی نظام کو بہترین قرار دیا
خلافت کو اپنا نجات دہندہ کہا
لیکن کسی ٹیلیویژن پر، کسی کالم نگار کی تحریر میں، کسی تجزیہ نگار کے جوش تقریر میں شرعی نظام کا حق میں نوجوان نسل کے اس فیصلے کی گھن گرج سنائی نہ دی
یہ لوگ کس جوش و خروش سے عمران خان، نواز شریف اور زرداری کی مقبولیت کے سروے پر ہفتوں پروگرام کرتے اور مہینو ں کالم لکھتے رہے
لیکن شریعت کے بارے میں نوجوانوں کے اس فیصلے کے بعد یوں لگتا ہے سب کو سانپ سونگھ گیا
www.AaoKamyaabikiterf.blogspot.com
Facebook Page: AaoKamyaabikiterf




No comments:

Post a Comment