Aayadat ki fazeelat
عیادت کی فضیلت
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :"جو شخص کسی بیمار کی عیادت کو چل پڑتا ہے اللہ کی رحمت اسے گھیر لیتی ہے جب تک کہ وہ اس کے پاس بیٹھ نہ جائے جب وہ اس کے پاس بیٹھتا ہے تو اللہ کی رحمت میں غوطے لگاتا ہے۔" (مشکو ٰ
ة)
No comments:
Post a Comment
‹
›
Home
View web version
No comments:
Post a Comment