Auraton ka perde mein rehna zaruri he




عورتوں کا پردے میں رہنا ضروری ہے

حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:"عورت (گویا) ستر ہے (یعنی جس طرح ستر کو چھپا رہنا چاہیے، اسی طرح عورت کو گھر میں رہنا چاہیے) جب وہ باہر نکلتی ہے تو شیاطین اس کو تاکتے ہیں اور اپنی نظروں کا نشانہ بناتے ہیں۔"   (رواہ الترمذی)

No comments:

Post a Comment