Ache akhlaq


اچھے اخلاق

حضرت ابو الدرداء رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ، کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:"(قیامت کے دن) میزانِ عمل میں (آدمی کے) اچھے اخلاق سے زیادہ وزنی اور بھاری چیز اور کوئی نہ ہو گی۔"   (رواہ الترمذی)

No comments:

Post a Comment