Anbiyaa ki wirasat nahi hoti



انبیاء کی وراثت نہیں ہوتی

حضرت ابو سلمہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا نے حضرت ابو بکر رضی اللہ عنہ سے کہا کہ آپ رضی اللہ عنہ کی موت پر آپ رضی اللہ عنہ کا وارث کون ہو گا؟ انہوں نے فرمایا میری اولاد اور میرے گھر والے۔ اس پر حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا نے کہا کہ ہم نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے وارث کیوں نہیں قرار پائے۔ اس پر حضرت ابو بکر رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ انبیاءکی وراثت نہیں ہوتی۔ لیکن میں کفالت کرتا رہوں گا جن کی کفالت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمائی۔ (مسند احمد)

No comments:

Post a Comment