Ashrah Zul Hajh ka khas amal


عشرہ ذو الحجہ کا خاص عمل

حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:"کوئی دن بارگاہِ الٰہی میں ان دس دنوں سے زیادہ عظمت والا نہیں اور نہ ہی کسی دن کا (اچھا)عمل اللہ تعالیٰ کو ان دس دنوں کے عمل سے زیادہ محبوب ہے، پس تم ان دس دنوں میں لا الٰہ الا اللہ، اللہ اکبر  اور الحمد للہ کی کثرت کرو۔" (مسند احمد)

No comments:

Post a Comment