عشرہ ذو الحجہ کا خاص عمل
حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے
کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:"کوئی دن بارگاہِ الٰہی میں ان دس
دنوں سے زیادہ عظمت والا نہیں اور نہ ہی کسی دن کا (اچھا)عمل اللہ تعالیٰ کو ان دس
دنوں کے عمل سے زیادہ محبوب ہے، پس تم ان دس دنوں میں لا الٰہ الا اللہ، اللہ
اکبر اور الحمد للہ کی کثرت کرو۔"
(مسند احمد)
No comments:
Post a Comment