باجماعت
عشاء اور فجر کی نمازوں کی فضیلت
امیر
المومنین حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی
اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ :"جس نے عشاء کی نماز جماعت سے پڑھ
لی، وہ گویا آدھی رات تک عبادت میں مصروف رہا، جس نے صبح کی نماز بھی باجماعت پڑھ
لی توگویا وہ تمام رات ہی نماز پڑھتا رہا۔" (رواہ مسلم)
No comments:
Post a Comment