حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:"لذتوں کو کاٹنے والی کو بہت یاد کرو۔" رواہ الترمذی

Fajar o Ishaa ki namaz




فجر و عشاء کی نماز

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے فجر اور عشاء کی نمازوں سے زیادہ منافقوں پر اور کوئی نماز بوجھل نہیں اور اگر وہ جانتے کہ ان دونوں میں کیا فضیلت ہے تو ان میں ضرور آتے چاہے سرین کے بل گھسیٹ کر آنا پڑتا۔ (بخاری و مسلم)

No comments:

Post a Comment