بندے
کی توبہ پر اللہ بہت خوش ہوتا ہے
حضرت
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد
فرمایا:"اللہ تم میں سے کسی کی توبہ پر اس سے زیادہ خوش ہوتا ہے جو تم میں
کوئی شخص اپنی گمشدہ سواری کو پا لینے کے وقت خوش
ہوتا ہے۔" (جامع ترمذی)
No comments:
Post a Comment