دینداری
......معیار نکاح
حضرت
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد
فرمایا:"عورت سے لوگ چار اغراض سے نکاح کرتے ہیں: مال و دولت کی وجہ سے یا
حسب و نسب کی وجہ سے یا حسن و جمال کی وجہ سے یا دین و اخلاق کی وجہ سے۔(پس تم سب سے آخری بات یعنی)دیندار عورت
کو اختیار کرو۔ اگر ایسا نہ کرو تو تمہارے ہاتھوں کو مٹی لگے۔ (یعنی کسی وقت ندامت
و پریشانی سے دوچار ہونا پڑے۔)"
(متفق علیہ)
No comments:
Post a Comment