حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:"لذتوں کو کاٹنے والی کو بہت یاد کرو۔" رواہ الترمذی

Dozakhi merd o auratein




دوزخی مرد و عورتیں

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:"دو قسم کے انسان ہیں جو دوزخی ہیں لیکن وہ ابھی میں نے نہیں دیکھے، یعنی جو بعد میں ہوں گے۔ ایک وہ لوگ جن کے ہاتھ میں کوڑے ہوں گے گائے کی دم کی طرح جس سے لوگوں کو ماریں گے۔ اور ایسی عورتیں جو لباس پہننے کے باوجود ننگی ہوں گی۔ جو مردوں کو اپنی طرف مائل کرنے کی کوشش کریں گی اور خود مردوں کی طرف مائل ہونے والی ہوں گی۔ان کے سربختی اونٹ کے کوہان کی طرح ایک طرف جھکے ہوئے ہوں گے۔ وہ جنت میں داخل نہ ہوں گی اور نہ اس کی خوشبو پائیں گی، حالانکہ جنت کی خوشبو بہت دور سے پائی جائے گی۔" (اخرجہ مسلم و البیھقی و احمد)

No comments:

Post a Comment