حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:"لذتوں کو کاٹنے والی کو بہت یاد کرو۔" رواہ الترمذی

Bemar pursi ki fazeelat



بیمار پرسی کی فضیلت

حضرت علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا:"جب کوئی مسلمان کسی مسلمان کی صبح کے وقت عیادت کرتا ہے تو ستر ہزار فرشتے شام تک اس کے لئے دعائے مغفرت کرتے رہتے ہیں اور اگر شام کی عیادت کرے تو صبح تک اس کے لئے دعائے مغفرت کرتے رہتے ہیں۔ اور اس کے لئے جنت میں ایک باغ ہو گا۔" (جامع ترمذی)

No comments:

Post a Comment