حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:"لذتوں کو کاٹنے والی کو بہت یاد کرو۔" رواہ الترمذی

Dunya parast ulama




دنیا پرست علماء

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:"جس کسی نے وہ علم (یعنی قرآن و سنت کا علم)سیکھا جس سے اللہ کی رضا مقصود ہونی چاہیے،مگر اس نے اسے محض دینوی مال و متاع کے حصول کے لیے سیکھا وہ شخص قیامت کے دن بہشت کی خوشبو  سے بھی محروم رہے گا۔" (ابو داؤد، کتاب العلم)

No comments:

Post a Comment