حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:"لذتوں کو کاٹنے والی کو بہت یاد کرو۔" رواہ الترمذی

Do qabil e rashk kam




دو قابل رشک کام

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:"رشک نہیں کرنا چاہئے مگر ان دو آدمیوں سے، ایک تو وہ شخص ہے جسے اللہ تعالیٰ نے (بہت سا حلال) مال دیا ہے اور اسے راہ حق میں خرچ کرنے کی توفیق بھی دی ہے۔دوسرا وہ شخص ہے جسے اللہ تعالیٰ نے دین کا علم اور فہم عطا کیا ہے، وہ اس پر عمل کرتا ہے اور اس کی روشنی میں (ہر طرح کے اختلاف و نزاع کا)فیصلہ کرتا ہے اور لوگوں کو دین کا علم سکھاتا ہے۔" (متفق علیہ)

No comments:

Post a Comment