حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:"لذتوں کو کاٹنے والی کو بہت یاد کرو۔" رواہ الترمذی

Dunya se nafrat aur kam goi hikmat ki nishani he



دنیا سے نفرت اور کم گوئی حکمت کی نشانی ہے!

حضرت ابو ہریرہ اور ابو خلاد رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:"جب تم کسی شخص کو دیکھو کہ اُسے  دنیا سے نفرت اور کم گوئی کا عطیہ دیا گیا ہے تو اس کا قرب تلاش کرو۔ اس لیے کہ اُسے حکمت دی گئی ہے۔"(رواہ البیھقی فی شعب الایمان)

No comments:

Post a Comment