دانش مند اور عاجز
ابو یعلی شداد بن اوس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے
کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشادفرمایا :"عاقل اور دانا وہ ہے جو
اپنے نفس کا محاسبہ کرتا رہے اور آخرت کے لئے عمل کرے، اور عاجز وہ ہے جو خواہشاتِ
نفس کا غلام بن جائے اور اللہ سے بڑی بڑی امیدیں لگائے بیٹھا رہے۔" (رواہ
الترمذی)
No comments:
Post a Comment