عورت کا احکامِ اسلام کی پابندی کرنا
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، وہ
بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:"جو عورت پانچ
نمازیں پڑھے،ماہِ رمضان کے روزے رکھے، اپنی شرمگاہ کی حفاظت کرے، اپنے شوہر کی
اطاعت کرے تو جنت کے دروازوں میں سے جس سے چاہے داخل ہو جائے۔" (رواہ ابن
حبان)
No comments:
Post a Comment