دعوت کا اجر
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول
اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ:"جو کوئی ہدایت کی دعوت دیتا ہے (اور
لوگ اس کی دعوت کو قبول کرتے ہیں) تو اسے اتنا اجر ملتا ہے جتنا اس دعوت قبول کرنے
والوں کو اجر ملتا ہے اور ان دعوت قبول کرنے والوں کے اجر میں کوئی کمی نہیں کی
جاتی۔ اور جو کوئی گمراہی کی طرف بلائے (اور لوگ گمراہ ہو جائیں) تو اس پر اتنا
گناہ ہے جتنا ان گمراہی اختیار کرنے والوں پر، اور ان کے گناہوں کے بوجھ میں سے
کوئی کمی نہ ہو گی۔"(صحیح مسلم)
No comments:
Post a Comment