Aurat ka ahkaam ki pabandi kerna



عورت کا احکامِ اسلام کی پابندی کرنا

سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، وہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:"جو عورت پانچ نمازیں پڑھے،ماہِ رمضان کے روزے رکھے، اپنی شرمگاہ کی حفاظت کرے، اپنے شوہر کی اطاعت کرے تو جنت کے دروازوں میں سے جس سے چاہے داخل ہو جائے۔" (رواہ ابن حبان)

No comments:

Post a Comment