Baap ki dua qabool hoti he


باپ کی دعا قبول ہوتی ہے

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نےفرمایا:"تین دعاؤں کے قبول ہونے میں کوئی شک نہیں ہے۔باپ، مسافر اور مظلوم کی دعا۔" (ابو داؤد)

No comments:

Post a Comment