Baaz tohfay sood ban jatay hein




بعض تحفے سُود بن جاتے ہیں

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:" جس نے اپنے "بھائی" کے لئے سفارش کی، بھائی نے سفارش کرنے پر اسے کوئی تحفہ دیا اور اس نے قبول کیا تو وہ سود کے ایک بڑے دروازے میں داخل ہوا۔" (رواہ ابو داؤد ، عن ابی امامہ، کتاب البیوع)

No comments:

Post a Comment