Bachpan aur namaz



بچپن اور نماز

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:"تم اپنی اولاد کو (چاہے وہ لڑکے ہوں یا لڑکیاں) نماز ادا کرنے کا حکم دو، جبکہ وہ سات برس کے ہوں، اور دس برس کی عمر میں نماز ادا نہ کرنے پر ان کی پٹائی کرو۔ اور تم ان کے بستر الگ کر دو۔"  (ابو داؤد، مسند احمد)

No comments:

Post a Comment