Bad tareen shakhs kon




بدترین شخص کون؟

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:"کیا میں تمھیں بدترین مقام والے شخص کے بارے میں خبر نہ دوں؟" آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے عرض کیا گیا، ضرور! آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:"وہ شخص جس سے اللہ کے نام پر سوال کیا جاتا ہے لیکن وہ نہیں دیتا۔"  (رواہ احمد)

No comments:

Post a Comment