Bande ki tobah per



بندے کی توبہ پر اللہ بہت خوش ہوتا ہے

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:"اللہ تم میں سے کسی کی توبہ پر اس سے زیادہ خوش ہوتا ہے جو تم میں کوئی شخص اپنی گمشدہ سواری کو پا لینے کے وقت خوش  ہوتا ہے۔" (جامع ترمذی)

No comments:

Post a Comment