Danish mand aur aajiz




دانش مند اور عاجز

ابو یعلی شداد بن اوس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشادفرمایا :"عاقل اور دانا وہ ہے جو اپنے نفس کا محاسبہ کرتا رہے اور آخرت کے لئے عمل کرے، اور عاجز وہ ہے جو خواہشاتِ نفس کا غلام بن جائے اور اللہ سے بڑی بڑی امیدیں لگائے بیٹھا رہے۔" (رواہ الترمذی)

No comments:

Post a Comment