Dil ki sakhti ka ilaaj





دل کی سختی کا علاج

"سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک شخص نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں شکایت کی کہ میرا دل بہت سخت ہے۔ (اس سختی سے نجات کے لئے) آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ یتیموں کے سروں پر شفقت کے ساتھ ہاتھ پھیرا کرو اور مسکینوں کو کھانا کھلایا کرو۔" (رواہ احمد)

No comments:

Post a Comment