Masjid mein kalam pak ki tilawat aur tadrees


اللہ کے گھر میں کلام پاک کی تلاوت اور تدریس

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ نے حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ ارشاد نقل کیا ہے کہ:"کوئی قوم اللہ کے گھروں میں سے کسی گھر میں مجتمع ہو کر کلام پاک کی تلاوت اور اس کی باہم درس و تدریس کرتی مگر اُن پر سکینت نازل ہوتی ہے اور رحمت ان کو ڈھانپ لیتی ہے، ملائکہ رحمت ان کو گھیر لیتے ہیں اور حق تعالیٰ شانہ، ان کا ذکر ملائکہ کی مجلس میں فرماتے ہیں۔" (رواہ مسلم و ابو داؤ د)

No comments:

Post a Comment