اللہ
کے گھر میں کلام پاک کی تلاوت اور تدریس
حضرت
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ نے حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ ارشاد نقل کیا ہے
کہ:"کوئی قوم اللہ کے گھروں میں سے کسی گھر میں مجتمع ہو کر کلام پاک کی
تلاوت اور اس کی باہم درس و تدریس کرتی مگر اُن پر سکینت نازل ہوتی ہے اور رحمت ان
کو ڈھانپ لیتی ہے، ملائکہ رحمت ان کو گھیر لیتے ہیں اور حق تعالیٰ شانہ، ان کا ذکر
ملائکہ کی مجلس میں فرماتے ہیں۔" (رواہ مسلم و ابو داؤ د)
No comments:
Post a Comment